تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
22 مارچ 2016
وقت اشاعت: 20:19

بھارت کا بحریہ میں عورتوں کو بھرتی کرنے کا اعلان

جیو نیوز - نئی دہلی.......... بھارت نے بحری فوج میں عورتوں کو بطور پائلٹ بھرتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آر کے دھوان کا کہنا ہے کہ وہ بحریہ میں عورتوں کو بطور پائلٹ اور بڑے طیارہ بردار بحری جہازوں کو چلانے کے لئے بھرتی کرنے کا ادارہ رکھتے ہیں ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھارت کی حکومت نے گزشتہ برس ائیرفورس میں عورتوں کو بطور جنگی پائلٹ بھرتی کرنے کا اعلان کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.