تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
24 مارچ 2016
وقت اشاعت: 6:24

شاہد ذوالفقار خان نندی پور منصوبے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر

جیو نیوز - اسلام آباد.......وفاقی حکومت نے شاہد ذوالفقار خان کو نندی پور پاور منصوبے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیا۔

ترجمان وزارت پانی وبجلی کےمطابق نندی پور پاور منصوبے کے سی ای او کی تقرری کیلئے وزیراعظم کو تین نام بھجوائےگئے تھے جن میں سے وزیراعظم نے شاہد ذوالفقارخان کی تقرری کی منظوری دی۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے شاہدذوالفقار خان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ شاہدذوالفقارخان کا توانائی کے شعبے میں 30 سالہ تجربہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.