تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
27 مارچ 2016
وقت اشاعت: 10:50

اقتصادی راہداری پر تحفظات دور کئے جائیں گے، احسن اقبال

جیو نیوز - واشنگٹن.........وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سےصوبوں کے تحفظات دور کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

واشنگٹن میں جیو نیوز کے نمائندے واجد علی سید سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اورنج لائن منصوبہ سو فیصد پنجاب حکومت کا اپنا منصوبہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.