تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 اپریل 2016
وقت اشاعت: 19:25

قطر کے سرمایہ کار توانائی کےشعبےمیں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں،نواز شریف

جیو نیوز - دوحا......وزیر اعظم نواز شریف نے کہاہےکہ پاکستان میں بنیادی ڈھانچےکی ترقی پرخصوصی توجہ دےرہےہیں، قطر کے سرمایہ کارپاکستان کےتوانائی کےشعبےمیں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں ۔

وزیر اعظم نواز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر دوحا میں ہیں،، قطر کے سرمایہ کاری اتھارٹی کے سربراہ کےساتھ ملاقات کےدوران وزیراعظم کاکاکہناتھاکہ قطر کےسرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سےفائدہ اٹھائیں۔پاکستان انفرا اسٹرکچر کو توسیع دینے پر توجہ دے رہا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.