تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
3 اپریل 2016
وقت اشاعت: 22:42

سندھ میں اگلے ہفتے سی این جی کی بندش نہیں ہوگی

جیو نیوز - کراچی......سوئی سدرن حکام کے مطابق اگلے ہفتے سندھ میں سی این جی کی بندش نہیں ہوگی۔

سوئی حکام کا کہنا ہے کہ کمپنی کے نظام میں گیس سپلائی کی صورت حال بہتر ہونے کے بعد فیصلہ لیا گیا ہے کہ اگلے پورے ہفتے کے دوران سی این جی اسٹیشنز بند نہیں کیے جائیں گے اور عوام کو سی این جی ملتی رہے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.