تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
10 اپریل 2016
وقت اشاعت: 18:24

لیاری ایکسپریس وےکےتبدیل شدہ منصوبےکی منظوری

جیو نیوز - اسلام آباد......وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس ختم ہوگیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایکنک نے لیاری ایکسپریس وے کے تبدیل شدہ منصوبےکی منظوری دے دی۔

لیاری ایکسپریس وےکےتبدیل شدہ منصوبے پر11ارب52کروڑ روپے لاگت آئے گی، اجلاس میں جامشورو پاور پراجیکٹ کیلئے کوئلہ ریل کے ذریعے پہنچانے کے منصوبے کی بھی منظوری دی گئی،جس پر ساڑھے سات ارب روپے لاگت آئے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.