تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
13 اپریل 2016
وقت اشاعت: 3:6

زرمبادلہ ذخائر میں 19 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا، اسٹیٹ بینک

جیو نیوز - کراچی....گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں انیس کروڑ ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا،اسٹیٹ بینک کے مطابق 12 فروری تک زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 39 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے۔

مرکزی بینک کے پاس 15 ارب 51 کروڑ ڈالر سے زائد جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 87 کروڑ ڈالر سے زائد موجود ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.