تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
15 اپریل 2016
وقت اشاعت: 7:4

ایران پر سے پابندیاں اٹھا لیں، دو طرفہ تجارت بڑھے گی:وزیر پٹرولیم

جیو نیوز - لاہور......وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایران پر پابندیاں اٹھالیں، ایران سے تجارت بڑھے گی، پاک ایران پائپ لائن بھی مکمل ہوگی۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ ایرانی تیل کی اسمگلنگ روکنے کے لیے کام کر رہے ہیں، اگلے ماہ تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوگی،ایل این جی پرتنقید درست نہیں،ہمارے اچھے کام کوئی نہیں دیکھتا،گیس کا بحران شدید ہے ،ایل این جی جیسے مزید 5معاہدوں کی ضرورت ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.