تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 20:12

چلتی کا نام گا ڑی ،چینی نو جوان کی منفرد سواری



بیجنگ…آپ نے یہ تو سننا ہی ہو گا کہ چلتی کا نام گا ڑی، لیکن حال ہی میں اس محاورے کا عملی مظاہرہ ایک چینی نو جوان نے پیش کر کے سب سے داد وصول کی۔ ایک پہیے والی سائیکل پر سواری کے شوق کو پورا کر نے کیلئے اس نو جوان نے اپنی سائیکل کا اگلا پہیہ ہی نکال دیا اور پھرحیرت انگیز طور پر ایک پہیے کے ساتھ اپنا جسمانی توازن بر قرار رکھ کر سٹرک پر تیز رفتاری کے ساتھ اپنی سائیکل چلائی۔ بغیر گرے اس منفرد کارنا مے کا مظاہرہ پیش کر کے یہ نو جوان نا صرف خود محظوظ ہوا بلکہ اپنے آس پاس مو جود لو گوں کو بھی اس منفرد سواری سے حیران کر دیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.