26 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 20:12
برش کے بجائے آنکھوں سے پینٹنگز تخلیق کرنے والا منفرد آرٹسٹ
بیونس آئرس …آنکھوں سے آنسو بہنا تو سمجھ میں آتا ہے تاہم آنکھوں سے رنگوں کی برسات شاید پہلی بار دیکھی گئی ہے۔ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس سے تعلق رکھنے والا آرٹسٹLeandro Granatoغیر معمولی صلاحیتوں کا حامل ہے جسکے تحت وہ اپنی آنکھوں سے ماہرانہ انداز میں پینٹ کرسکتا ہے۔Granatoپہلے اپنی ناک کے ذریعے پینٹ کھینچتا ہے اور پھر اسے اپنی آنکھوں سے دھاری کی شکل میں نکال کر کینوس پر شاہکارتصاویر تیار کرتا ہے۔