9 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 17:50
بھارت:کمسنبچے کا20گا ڑیوں کے نیچے اسکیٹنگ کا مظاہرہ
حال ہی میں ایک11سالہ بھارتی بچے نے 20گا ڑیوں کے نیچے اسکیٹنگ کا منفرد مظاہر ہ پیش کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔Rohan Ajit Kokaneنا می اس بچے نے ایک قطار میں کھڑی 20گاڑیوں کے نیچے سے بغیر رُکے تیز رفتاری کے ساتھ اسکیٹنگ کی اور تقریباً126فٹ کا طویل فا صلہ طے کیا۔Rohanنے ان گاڑیوں کے نیچے سے گزرنے کی خاطر اپنی دو نوں ٹانگوں کو مکمل طور پر سیدھا کر کے یہ کا رنا مہ سر انجام دیا جسے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں گاڑیوں کے نیچے اسکیٹنگ کر نے کی حیثیت سے شامل کر لیا گیاہے۔