9 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 17:50
دنیا کی سب سے بڑی گا ڑیو ں کی نما ئش کا آ غا ز
امریکی ریا ست کیلی فورنیا میں کھلے میدا ن میں منعقد کی جانے والی دنیا کی سب سے بڑی گا ڑیو ں کی نما ئش کا آ غا ز ہو گیا ہے ۔اس نما ئش میں بڑ ی تعد اد میں گاڑیاں، ٹرک اورجیپوں کے علاوہ ان سے متعلق ہزاروں کی تعدا د میں دیگر مصنو عا ت بھی نما ئش کے لیے رکھی گئیں ہیں۔ مصنو عا ت کی نما ئش کے علا وہ شو میں گا ڑیوں کے کر تب اور مختلف مظا ہر ے بھی جاری ہیں جن میں نمائش میںآ نے والا کو ئی بھی فرد حصہ لے سکتاہے۔