تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 18:10

امریکہ: کیڑے مکوڑے پیش کر نے والے اسٹال پر لو گوں کا رش

امریکی شہر سان فر انسسکومیں کیڑ ے مکوڑو ں سے بنا ئی گئی ڈشز لو گوں میں بے حد مقبو ل ہو رہی ہیں اور فو ڈ اسٹریٹ پرکیڑے مکو ڑے پیش کرنے والے اسٹال پر لو گوں کا رش بڑ ھ گیا ہے ۔ میکیسکن طر ز کے کھا نے پیش کرنے والے اس اسٹا ل پر مختلف کھا نو ں اور آ ئس کر یم پر تلے ہو ئے کیڑے ڈال کر پیش کیے جاتے ہیں جنہیں لو گ بڑے شو ق سے کھاتے نظر آ تے ہیں ۔کیڑے مکوڑوں پر مشتمل ان کھانوں کو عوام میں بے حد پسند کیا جارہا ہے جنہیں کھانے والوں کاکہناہے یہ کیڑے کھانے میں بے حد لذیذ محسو س ہو تے ہیں ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.