تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 ستمبر 2010
وقت اشاعت: 21:30

اسپین :28سال بعد پانڈا کے دو بچوں کی پیدائش

میڈرڈ: اسپین کے چڑیا گھر میں پانڈا کے ہاں دو بچوں کی پیدائش سے خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ میڈرڈ کے چڑیا گھر میں اٹھائیس سال بعد پانڈا کےبچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ ہر ایک بچے کا وزن ایک سو پچاس کلو گرام ہے۔



دونوں بچوں کو خصوصی یونٹ میں رکھا گیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کچھ دنوں بعد بچے چڑیا گھر کی زینت بن جائیں گے۔ مادہ پانڈا چین نے اسپین کو تحفے میں دی تھی تاکہ وہاں پانڈا کی افزائش نسل کی جاسکے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.