تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 ستمبر 2010
وقت اشاعت: 15:5

رہوڈ آئی لینڈ: ٹریفک کنٹرول کرنے کا انوکھا انداز

رہوڈ آئی لینڈ: دنیا بھر میں ٹریفک کنٹرول کرنے کے لئیے خود کار برقی نظام موجود ہے لیکن کچھ جگہوں پر اب بھی یہ نظام ٹریفک پولیس کے ہاتھ میں ہے۔



ٹریفک پولیس کے کچھ اشاروں سے تو آپ بھی بخوبی واقف ہونگے لیکن رہوڈ آئی لینڈ میں موجود ٹریفک پولیس ٹریفک کو ڈانس کرکے کنٹرول کرتی ہے ان کے اس دلچسپ نظارے کو دیکھنے کے لئیے ٹریفک جام نہیں ہوتا بلکہ لوگ بھی ان کے اشاروں کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔،

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.