تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 ستمبر 2010
وقت اشاعت: 1:52

برف کے بجائے گھاس پر اسکیٹنگ کرنے والی پہلی ایرانی خاتون

تہران : اب ا سکیٹنگ کے لئے برف کی ضرورت نہیں۔ اب ایران میں گھاس اور پتھریلی سلائیڈ پر اسکیٹنگ کے لئے ایرانی خاتون تیار ہیں ۔ کھیل کے شائقین اب موسم اور وقت کا انتظار نہین کرتے اس کی مثال ایرانی خاتون مرجان کلہڑ نے کچھ یوں دی ہے کہ انھوں نے اسکیٹنگ کے لئے برفیلے پہاڑوں اور سردیوں کا انتظار نہیں کیا بلکہ ایران کی کڑکتی دھوپ میں پتھریلی راہوں اور گھاس پر اسکیٹنگ کرتی نطر آئیں گی۔



مرجان کو ایران کی پہلی اسکیٹر ہونے کا اعزاز حاصل ہے جو اسکائنگ میں اولپمک گیمز میں شامل ہورہی ہیں۔مرجان کا کہنا ہے کہ وہ ایرانی خواتین کے لئے کھیلوں میں رول ماڈل بننا چاہتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.