تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 ستمبر 2010
وقت اشاعت: 1:52

آسٹریلیا میں سانپ چور گرفتار

سڈنی : آسٹریلیا میں پولیس نے سانپ چوروں کو گرفتار کرلیا۔ آسٹریلیا میں نایاب سانپوں کی چوری کے بعد شہر میں سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی تھی۔ تحقیقات کے دوران سی سی ٹی وی کیمرہ کی ایک فوٹیج نے دو نقاب پوشوں کو شیشہ توڑ کر سانپ چوری کرتے دکھا دیا۔ جس کے بعد پولیس کے لئے چوروں تک پہنچنا آسان ہوگیااور ایک بعد ایک دونوں سانپ چور دھر لئے گئے۔ اور سانپوں کو مالکان کے پاس واپس پہنچا دیا گیا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.