تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 ستمبر 2010
وقت اشاعت: 14:31

بھارت: ایک دوسرے پر پتھر پھیکنے کا انوکھا تہوار

نئی دہلی: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک دوسرے پر پتھر پھینکنے جیسا تہوار بھی منایا جاتا ہے۔ اس تہوار کو گوٹ مار فیسٹیول کہا جاتا ہے



فیسٹیول میں دریا کنارے کے آبادی ایک دوسرے پر پتھر پھنکتی ہیں جس وہ شدید زخمی بھی ہوجاتے ہیں ۔ یہ تین سو پچاس سال پرانی روایت ہے۔ ہر سال یہ فیسٹیول روایتی جوش و جذبے سے منایا جاتا ہے ۔ فیسٹیول کا اختتام دعاؤں پر ہوتا ہےیہ فیسٹیول محبت کرنے والے ایک جوڑے کی یا د میں منایا جاتا ہے جن پر دریا پار کرتے وقت پتھر برسائے گئے تھے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.