1 جنوری 1900
وقت اشاعت: 0:0
بابا بلھے شاہ کے عرس کی تقریبات شروع
قصور: مشہور صوفی شاعر با با بلھے شاہ کے دو سو تریسٹھواں عرس کی تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔ بابا بلھے شاہ سولہ سو اسی میں بہاولپور میں پیدا ہوئے.
ان کا صوفیانہ کلام خاص طور سے کافیاں ہر خاص و عام میں نہ صرف مقبول رہیں بلکہ لوگوں کے لئیے مشعل راہ بھی رہیں۔انھیں پنجابی زبان کا عظیم المرتبت شاعر مانا جاتا ہے ۔عرس کی تقریبات میں شرکت کےلئے عقیدت مند دور دور سے آرہےہیں۔