1 جنوری 1900
وقت اشاعت: 0:0
برسلز،ڈاکٹر شاہد مسعود کی پاکستانی کمیونیٹی سے ملاقات
برسلز : اے آر وائی نیٹ ورک کے سربراہ اور ممتاز تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود برسلز میں موجود ہیں جہاں انہوں نے پاکستانی کمیونیٹی سے ملاقات کی جس میں کمیونیٹی کی جانب سے سیلاب زدگان کے لئے ان کی کوششوں کو سراہا گیا۔