تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جنوری 1900
وقت اشاعت: 0:0

کوٹ ادو،اے آر وائی -احساس زندگی کا- کے تحت اسپتال

کوٹ ادو : اے آر وائی نیٹ ورک برطانوی تنظیموں مسلم چیریٹی،اسلامک ہیلپ اور الخیر فاؤنڈیشن کے تحت کوٹ ادو میں فیلڈ اسپتال تکمیل کے آخری مراحل میں ہے،اسپتال ایک سو بستروں پر مشتمل ہے۔



اسپتال میں سیلات متاثرین کا مفت علاج ہو گا۔ اے آر وائی نیٹ ورک کے تحت اس وقت ملک کے مختلف شہروں میں سیلاب متاثرین کے کیمپوں میں تین وقت کا کھانا پینے کا صاف پانی، پانی صاف کرنے کے فلٹر،پانی محفوظ رکھنے کے لیئے پانی کی ڈبے اور ٹنکیاں مہیا کی جا رہی ہیں۔ اس کے علاوہ اب تک ہزاروں متاثرین کو ایک ماہ کا راشن بھی فراہم کیا جا رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.