1 جنوری 1900
وقت اشاعت: 0:0
دنیا کا پستہ قد شخص نیپال کا ایمبیسیڈر مقرر
کھٹمنڈو: نیپالی حکومت نے دنیا کے پستہ قد نوجوان کو نیپال کا گڈ ول ایمبیسیڈر مقرر کیا ہے جو سیاحوں کو بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ کی سیاحت کی دعوت دے گا۔
کھجندرا تھاپا نامی اس نوجوان کی عمر ترہ برس ہے اور اس کا قد دو فٹ ایک اعشاریہ آٹھ انچ ہے،اس نوجوان کو دنیا کے سب سے چھوٹے نوجوان شخص کا گنیز ورلڈ اعزاز حاصل ہے،چودہ اکتوبر کو جب وہ اٹھارہ برس کا ہوجائے گا تو اسے دنیا کے سب سے مختصر شخص کا اعزاز حاصل ہوجائے گا۔