تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 مئی 2011
وقت اشاعت: 20:31

چین میں پانڈے کی نسل بچانے کےلئے سفیروں کا انتخاب

بیجنگ : چین میں پانڈے کی نسل بچانے کےلئے سفیروں کا انتخاب کیا جا رہا ہے،اور ساٹھ ہزار امیدواروں میں سے بارہ منتخب کرلئے گئے۔



بارہ امیدواروں نے پانڈے کیلئے کھانا اور کیک بنانے کا عمل سیکھنا شروع کردیاہے۔ چین کے صوبے سچوان میں قائم پانڈے مرکز میں کام کرنے والے ان بارہ منتخب امیدواروں میں سے چھ کو پانڈا سفیر منتخب کیا جائیگا۔



ایک امیدوار اینی ڈینلی گرینئر نے چین کے ٹی وی کو بتایا کہ وہ اپنے بچوں اور گھر والوں کیلئے محبت سے کھانا پکاتی ہیں۔ اور یہ کام اس سے مختلف نہیں۔ اور وہ پانڈے کیلئے بھی محبت سے کھانابنائیگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.