31 مئی 2011
وقت اشاعت: 20:32
امریکہ :ایک ہی سانس میں 265 میٹر تیرنے کا نیا عالمی ریکارڈ
نیویارک : امریکہ میں ایک شخص نے ایک ہی سانس میں دوسو پینسٹھ میٹر تیرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔ اس سے قبل یہ فرانس کے فریڈ سیسا نے دوسو پچپن میٹر کا فاصلہ پانی میں بغیر سانس لئے طے کیا تھا لیکن اب دس میٹر کے اضافے کے ساتھ یہ ریکارڈ امریکی شہری ڈیوڈ مولنز نے توڑ دیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق ڈیوڈ آکسیجن کے پندرہ پوائنٹس اپنے پھیپھڑوں میں جمع کر سکتے ہیں۔