تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:14

جیمز بانڈ کو بھارتی ریلوے لائن پر شوٹنگ کی اجازت نہ ملی

بالی ووڈپلے بوائے سلمان خان کوبھارتی ریلوے نے فلم کی شوٹنگ کی اجازت دے دی۔ مگر ہالی ووڈکے جیمز بونڈکو ریلوے لائن پر فلم کی شوٹنگ کی پرمیشن نہ مل سکی۔



بالی ووڈکی کئی فلموں میں ایکشن سین کے لئے ریلوے سے بہتر کوئی جگہ نہیں۔۔اس لئے زیروزیروسیون سیریزکے جیمز بونڈنے بھی اپنی نئی فلم میں ایکشن سین کے لئے چنا توبھی ریلوے کو۔لیکن بھارتی ریلوے نے انھیں اجازت نہ دی جس پر جیمز بونڈ سیریز کے ڈائریکٹر خاصے طیش میں آگئے۔اور انھوں نے فیصلہ کیا کہ اب وہ فلم کی شوٹنگ کے لئے بھارت کبھی نہیں آئیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.