تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:27

اے آر وائی پول:اے پی سی اعلامیہ ،49فیصد عوام مطمئن

وزیراعظم ہاؤس میں جمعرات کو ہونے والی اے پی سی کے اعلامیے پر عوام نے ملی جلی رائے کا اظہار کیا ہے۔ انچاس فیصد مطمئن اور چوالیس فیصد اس اعلامیے سے مطمئن نہیں۔



اے آر وائی نیوز کی ویب سائٹ ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ اے آر وائی نیوز ڈاٹ ٹی وی پر پول کے ذریعے عوام سے سوال کیا گیا تھا کہ کیا اے پی سی کا جاری کردہ اعلامیہ پاکستانی عوام کی خواہشات کا ترجمان ہے؟جس پر انچاس فیصد کا خیال ہے کہ سیاسی وعسکری قیادت نے عوام کی ترجمانی کی چوالیس فیصد نے ناں میں جواب دے کر یہ موقف اختیار کیا کہ ایسانہیں کیا گیا۔ سات فیصد افراد نے اس سوال کا کوئی جواب دینے سے اجتناب برتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.