3 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 12:20
چین میں جڑواں افرادکا میلہ
چین میں جڑواں افرادکا میلہ منایا جارہا ہے۔ چینی آبادی میں ایسا کم ہی ہوتا ہے کہ دو یا تین بہن بھائی ہوں۔لیکن چند ایسے بھی بہن بھائی جو جڑواں ہیں۔چین میں ان نایاب بہن بھائیوں کے لئے باقاعدہ جشن منایا گیاکہ چینی آبادی میں کہیں کہیں ہی سہی جڑواں لوگ موجود ہیں۔
جڑواں اور تڑواں بچوں نے اپنے لئے منائے جانے والے فیسٹول پر خوشی کا اظہار کیااور اپنے جڑواں ہونے کے فائدے کے قصے سنائے کہ کبھی کبھی یہ ہم شکل ہونے کی وجہ سے کئی شرارتیں کرجاتے ہیں۔