3 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 16:33
اسٹاک ہوم:طب کانوبل انعام امریکی وکینیڈین سائنسدانوںکودے دیا
پیدائشی مدافتی نظام کے متعلق اہم دریافت پر طب کا نوبل انعام دوہزار گیارہ امریکی اور کینیڈا کے سائسندانوں دیا گیا، امن کے انعام کا اعلان جمعہ کو کیا جائیگا۔
نوبل انعام کمیٹی کے اعلان کے مطابق طب کا نوبل انعام امریکی سائنسدان بیوٹلر اور جیولز کو پیدائشی مدافتی نظام کے متعلق اہم دریافت پر جبکہ اورکینڈین سائنسدان رالف اسٹینمین کو مدافتی نظام میں موجود وہ سیل دریافت کرنے کے سلے میں انعام دیا گیا۔ پندرہ لاکھ ڈالر انعام کی یہ رقم تینوں سائنسدانوں میں تقسیم ہوگی۔ نوبل کمیٹی کے مطابطق طبیعات میں نول انعام کا اعلان منگل کو ہوگا جبکہ امن انعام کا اعلان رواںماہ کی دس تاریخ کو کیا جائیگا۔