تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 18:10

فلموں سے سگریٹ نوشی کے رجحان کو فروغ ملتاہے

ماہرین صحت کہتے ہیں کہ فلمی ہیروزکوسگریٹ پیتے دیکھ کر سگریٹ نوشی کے رجحان میں اضافہ ہواہے۔ ہالی ووڈ ہویا بالی ووڈ۔ فلم میں جب تک کسی ہیروکو سگریٹ پیتے نہ دکھایا جائے ، اس کا بھرم نہیں نظرآتا۔یہی بات اب نوجوانوں کے لئے خطرناک ثابت ہورہی ہے ۔



برطانیہ میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق فلموں میں اداکاروں کو سگریٹ پیتے دیکھنے سے نوجوانوں میں سگریٹ نوشی کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔اس تحقیق کے مطابق پچھتر فیصدنوجوان فلموں کی وجہ سے منشیات کے عادی ہوتے ہیں۔لیکن یہاں یہ سوال بھی پیداہواکہ اگر فلموں کے اثرات اتنی تیزی سے نوجوانوں پر ہوتے ہیں تو پھر آئندہ ایسی فلمیں بھی نہیں بنانی چاہیئے جن میں موٹے افرادہوں یا پھر وہ جنک فوڈ کھا رہےہوں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.