4 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 5:10
سیلاب ذدگان کی امداد کے لئے سڑکوں پر نکلوں گا: علیم ڈار
دنیا کے بہترین امپائر علیم ڈار نے سندھ کے سیلاب ذدگان کی امداد کے لئے سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ علیم ڈار دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ بدھ سے لاہور کی مارکیٹوں سمیت اہم شاہراہوں پر کھڑے ہو کر چندہ اکٹھا کرنے کی مہم کا آغاز کریں گے۔