5 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 6:3
چلی: مین ہول میں پھنسا بیل نکال لیا گیا
چلی کے شہر سان تیاگو میں ایک بیل مین ہول میں گر کر پھنس گیا تھا جسے دودن بعد ریسکیو ورکرز نے نکال لیا۔ چلی کے شہر سان تیاگو میں ایک بیل مین ہول میں پھنس گیا تھا۔
انتظامیہ کے مطابق مین ہول صحیح طور پر کور نہیں کیا گیا تھا بیل کے پھنسنے کی یہی وجہ بنی۔دو دن بعد ریسکیو ورکرز نے بیل کو نکال لیا۔ماہر حیوانات کا کہنا ہے کہ بیل دودن مین ہول میں پھنسے رہنے کے باوجود تندرست ہے۔