تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 15:4

پاکستان میں 40 فیصد مرد خاندان میں شادی کرنا پسند کرتے ہیں

پاکستان میں 40 فیصد مرد اپنے خاندان میں شادی کرنا پسند کرتے ہیں۔ گیلانی ریسرچ فاونڈیشن کے تازہ سروے کے مطابق 40 فیصد مردوں نے کہا ہے کہ وہ اپنے خاندان میں جبکہ32 فیصد نے خاندان سے باہر شادی کو ترجیح دی ہے۔ 22 فیصد نے کہاکہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ خاندان میں یا باہر شادی کریں۔ سروے کے دوران چاروں صوبوں کے مرد اور خواتین سے اس بارے میں رائے لی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.