تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 16:3

روس نے امریکی مواصلاتی سیارچہ زمین کے گرد مدار میں پہنچا دیا

روس نے ایک اور امریکی مواصلاتی سیارچے کو کامیابی کے ساتھ زمین کے گرد مدار میں پہنچا دیا۔ روسی خلائی ایجنسی کے حکام کے مطابق امریکی مواصلاتی سیارچے کو زینت 3 ایس ایل بی نامی راکٹ کے ذریعے زمین کے گرد مدار میں پہنچایا گیا۔ انٹل سیٹ 18 نامی یہ سیٹلائٹ بحرالکاہل کے خطہ کے ممالک میں مواصلاتی سہولتیں فراہم کرے گا۔ اس مواصلاتی سیارچے کی متوقع عمر 15 سال ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.