تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 6:22

اسپین:پچاسی سالہ شہزادی تیسری باررشتہ ازدواج میں منسلک

پچاسی سالہ اسپین کی شہزادی اکسٹھ سالہ الفوڈینز سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں،اسپین میں خوشیوں کے رنگ بکھر گئے

بوڑھی شہزادی کی یہ تیسری شادی ہے جس کیلئے انہیں بچوں اور شاہی خاندان کی جانب سے کڑی مخالفت کا سامنا کرناپڑا۔



الفوڈینزو سول ملازم ہیں جو شادی کے بعد ملازمت سے مستعفی ہو جائیں گے اور پندرہویں صدی کے تعمیرکردہ محل میں منتقل ہو جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.