تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 6:45

اسٹیو جاب کی سوانحہ عمری کامک بک کی صورت میں نیٹ پر ہوگی

کمپیوٹر کمپنی ایپل کے بانی اسٹیو جاب کی سوانحہ عمری اب کامک کتاب کی شکل میں انٹرنیٹ پر بھی شایع کی جائیگی، بلو واٹر پراڈکشن کی کاوش نوک اور کنڈل سائٹوں پر موجود ہوگی۔ اسٹیو جاب رواں ہفتے کینسر کے عارضے کے باعث انتقال کرگئے۔ بلوواٹر پراڈکش کمپنی ہے۔ اسٹیو کی سوانح عمری کتاب کی شکل میں شایع کریگی۔ اور یہ کتاب ستائیس اکتوبر کے تمام بڑے بک اسٹورز پرموجود ہوگی۔ اس کے علاوہ اسٹیو کی سوانح عمری کامک بک کی صورت میں انٹرنیٹ پر شایع کا خیال بھی بلو پراڈکشن کاہے۔



ادھر السٹریٹڈ جابس کمپنی بلو واٹر سے ملکر فیس بک کے بانی مارک زوکر برگ اور انجلینا جولی اور دیگر مشہور شخصیات کے متعلق معلومات انٹرنیٹ پر شایع کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.