7 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 10:45
نوبل امن انعام کیلئے تین خواتین کےناموں کا علان
نوبل امن انعام دوہزار گیارہ کیلئے تین خواتین کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے ، خواتین کیلئے جدوجہد کے صلے میں لائبیریا کی صدر ایلن، یورپی خاتون لے ما اور عرب اصلاحی تحریک کی رہمنا توکل کارمان کو انعام کی رقم دی جائے گی۔