تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 11:32

شہزادہ ہیری امریکی اپاچی پر جنگی تربیت حاصل کریگا

برطانوی شہزادہ ہیری امریکا میں اپاچی ہیلی کاپٹر پر جنگ کی تربیت حاصل کریگا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شہزادہ آئندہ ہفتے امریکا پہنچے گا۔ شہزادہ ہیری دو ماہ کے قیام کے دوران اپاچی ہیلی کاپٹر پر لائف فائرنگ اور لڑائی کے دیگر گر بھی سیکھے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.