تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 9:47

بھارت : پالتو جانوروں کی کیٹ واک

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں پالتو جانوروں کا ہوا فیشن شو جس میں مالکان نے کیااپنے پالتو جانوروں کو پیش۔ بھارتی شہر ناگپور میں پالتوجانوروں کے اس فیشن شو میں مختلف مالکان نے اپنے اپنے جانوروں کو پیش کیا اس میں کئی ماڈلز کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔



جب مالکان نے اپنے جانوروں کو خوبصورت رنگارنگ لباسوں میں پیش کیا توسب سے خوبصورت جانوروں کو بعد میں ان مادلز کی سیٹوں پر بٹھایا گیا۔یہ شو جانوروں کی حفاظت اور حقوق سے متعلق ایک سماجی تنظیم کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا جو ہر سال جانوروں کی حفاظت سے متعلق مختلف آئیڈیاز پر شو کراتی رہتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.