تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 5:50

شمالی کوریا میں کمیونسٹ پارٹی کی 66ویں سالگرہ

شمالی کوریا میں آج کمیونسٹ پارٹی کا چھیاسٹھواں یوم تاسیس منایا جارہا ہے. شمالی کوریا میں کمیونسٹ پارٹی کے چھیاسٹھویں یوم تاسیس کے موقعے پر لوگوں نے پارٹی کے بانی کم ٹو سنگ کے مجسمے پر گلدستے رکھے او رقص و موسیقی کی محفلیں منعقد کی گئیں ۔



کمیونسٹ پارٹی کی بنیاد انیس سو پینتالیس میں رکھی گئی تھی اور پارٹی کی سالگرہ پارٹی کے بانی کی سالگرہ کیساتھ بڑے پیمانے پرمنائی جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.