تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 5:59

چینی خاتون نے روڈ کی دیکھ بھال کیلئے 14 سال وقف کردئے

چین کے صوبے ہیبی میں لوؤ نامی خاتون نے حادثات سے بچاؤ ، روڈ کی دیکھ بھال کے لیے زندگی کے چودہ سال وقف کردیے

چین کے شمالی صوبے ہیبی کی اس خاتون نے ایک سو پچھتر کلومیٹر طویل سڑک کی دیکھ بھال، اس لیے کی کہ یہ صاف ستھرا رہے اور حادثات سے محفوظ رہے۔



رفاہ عامہ کے اس منصوبے کیوجہ سے خاتون کی گھریلو زندگی بھی متاثر ہوئی ۔لوؤ نامی یہ خاتون سڑک کے کنارے درختوں کی کانٹ چھانٹ اور دیگر روکاوٹوں کو دورکرتی ہے۔کیونکہ یہ سڑک پہاڑوں سے گزرتی ہے ،اس خاتون نے اس سڑک کے حساس موڑوں سے متعلق ایک رپورٹ بناکر کنسٹرکشن کمپنی کو بھی دی ہے تاکہ ٹریفک حادثات کم سے کم ہوں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.