تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 6:4

پہلی عالمی جنگ میں تباہ شدہ برطانوی جہاز کا ملبہ دریافت

ایک امریکی کمپنی نے جنگ عظیم اول میں تباہ ہونیوالے بحری جہاز کا ملبہ دریافت کرلیا۔ برطانیہ نے جہاز کا ملبہ دریافت کرنےکا کنٹریکٹ ایک امریکی کمپنی کو دیا تھا۔



کمپنی نے بحراوقیانوس میں آٹھ ہزار دوسو پچاس فٹ زیرآب جہاز کا ملبہ دریافت کرلیا ہے۔جہاز جرمنی کی ایک آبدوز نے تباہ کیا تھا۔ملبے سے چھ لاکھ اونس سلور ملے گا جس کی مالیت تقریباً انیس ملین ڈالرز ہے جس کا اسی فیصد کمپنی کو جبکہ بیس فیصد برطانیہ کے حصے میں آئے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.