تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 5:33

آج رات چودہویں کا چاند ساڑھے بارہ فیصد چھوٹا ہوگا

آج رات کو چودھویں کا چاند ساڑھے بارہ فیصد چھوٹا ہوگا اور یہ اب تک کا چھوٹا ترین چودھویں کا چاند ہوگا۔ اس چاند کی روشنی بھی عام چودھویں کی راتوں سے بیس صد کم ہوگی۔ اس کی وجہ یہ نہیں ہوگی کہ وہ چھوٹا ہوگا بلکہ اس کی وجہ یہ ہے کہ آج رات چاند زمین سے زیادہ فاصلے پر ہوگا۔



اس سال مارچ میں چودھویں کے موقع پر چاند زمین سے کم ترین فاصلے پر تھا۔اس طرح یہ چاند معمول سے بڑا دکھائی دیا۔ اسے سائنسی اصطلاح میں سپر مون کہا جاتا ہے۔ اس سال سپر مون اٹھارہ سال بعد ہوا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.