تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 7:51

پاکستان سے افغان پناہ گزیں کی واپسی میں 60 فیصد کمی،یواین

پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے نے کہاہے کہ رواں سال پاکستان سے واپس آنے والے افغان پناہ گزینوں کی تعداد میں ساٹھ فیصد کمی آئی ہے۔



اقوام متحدہ کی ریفیوجی ایجنسی نے کابل سے جاری ایک رپورٹ میں کہاکہ رواں سال تینتالیس ہزار افغان پناہ گزیں پاکستان جبکہ سترہ ہزار ایران سے واپس آئے ہیں۔ جبکہ گزشتہ سال ایران سے واپس آنے والوں کی تعداد دوگنا تھا۔ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پناہ گزیں کی واپسی میں کمی کی وجہ افغانستان کی صورتحال ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.