تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 نومبر 2011
وقت اشاعت: 5:59

آج تاریخ میں ایک کا ہندسہ دلچسپ تکرار کررہا ہے

آج یکم نومبر دو ہزار گیارہ ہے آج تاریخ میں ایک کا ہندسہ دلچسپ تکرار کررہا ہے ۔ آج یکم تاریخ ہے جبکہ مہینہ نومبر کا ہے جس کا نمبر گیارہ ہے جبکہ سال بھی دو ہزار گیارہ ہے یعنی اس میں بھی ایک کا ہندسہ دو بار استعمال ہوا ہے۔



اس طرح لکھنے میں تاریخ میں ایک کے ہندسے کی پانچ مرتبہ تکرار ہورہی ہے ۔ اس مہینے میں ایسا دو مرتبہ ہورہا ہے یعنی اس ماہ کی گیارہ تاریخ کو بھی ایک کے ہندسے کی چھ مرتبہ تکرار ہوگی ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.