تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 نومبر 2011
وقت اشاعت: 8:26

کل 1کے ہندسے کی بار بار تکرار کے باعث دلچسپ تاریخ ہوگی

کل یعنی بروز جمعہ بتاریخ گیارہ نومبر دوہزار گیارہ کو جب گھڑیوں میں گیارہ بج کر گیارہ منٹ گیارہ سیکنڈ ہوں گے تو 1کے ہندسے کی ترتیب کچھ اس طرح ہوگی۔ 111111111111۔یعنی11 تاریخ گیارہواں مہینہ 11نومبر اور گیارہ سال کودن 11بج کر11منٹ اور 11سیکنڈ ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.