تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 نومبر 2011
وقت اشاعت: 13:48

چین: بارہ سالہ پانڈا کی آنکھوں کے لینس تبدیل

آنکھیں چراغ کا کام کرتی ہیں لیکن اگر نہ ہوں تو انسان ہو یا حیوان دونوں ہی قدرت کے اس انمول تحفے سے محروم ہو جاتےہیں ۔ چین میں ایک ایسا ہی پانڈا ہے جس کی بینائی علاج کے بعد لوٹ آئی۔



بارہ سالہ نر پانڈا پینگ پینگ جس کی آنھوں کی روشنی موتیا کے باعث چلی گئی تھی اور یہ دنیا اس کے لئے دھندلی ہو گئی تھی لیکن چائنہ ایسٹ کے ہسپتال میں پانڈا کی سرجری کی گئی اور اس کی آنکھوں کالینس تبدیل کر دیا گیا جبکہ جولینس اس کی آنکھ میں ڈالاگیا وہ اب بھی اس کی آنھوں میں شفافیت نہ لا سکا لیکن پینگپ پینگ چڑیا گھر کے اس پنجرے میں خوشی سےگھوم رہاہے اور قدرت کی اس نعمت سے لطف اندوز ہورہا ہے



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.