تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 نومبر 2011
وقت اشاعت: 18:3

ورکنگ وومن میں میک کا رجحان زیادہ ہے

روزگار کیلئے گھروں سے باہر جانیوالی خواتین میں دیگر گھریلو خواتین کے مقابلے میک اپ کرنے کا زیادہ رجحان پایا جاتا ہے۔



حال ہی میں ایک بین الاقوامی جریدے کی طرف سے کرائے جانے والے سروے کے مطابق گھریلو خواتین کے مقابلے میں پیشہ وارانہ ذمہ داریاں اداکرنے والی خواتین اپنے بناؤ سنگھار اور میک اپ پر زیادہ توجہ دیتی ہیں۔



سروے میں پانچ سو مرد و خواتین باسنرز سے اس بارے میں رائے لی گئی۔ ہر تین میں سے ایک باس نے بتایا کہ پروفیشنلز خواتین عام گھریلو خواتین کے مقابلے میں زیادہ میک اپ کرتی ہیں، 32 فیصد آفس منیجرز نے کہا کہ خواتین دفاتر میں بہت گہرا میک اپ کر کے آتی ہیں جو اچھا نہیں لگتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.