تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 نومبر 2011
وقت اشاعت: 14:28

ماحولیا تی آلودگی کم کرنے کے لئے گرین سلیوشن میلہ

میکسیکو میں بدھ کو ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کے لئے گرین سلیوشن میلہ منعقد ہوا۔جس کا سلوگن تھا آلودگی کو کم کرنے کے لئے صاف پالیسی بنائی جائے۔



میکسیکو کی وزیر خارجہ نے ماحول میں ہونے والی تبدیلی کی وجہ سےقوم کو اس میلے میں آنے کی دعوت دی انہوں نے کہا کہ آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ آلودگی سے پاک صنعتیں ہی مصنوعات میں اضافہ کا سبب بنیں گی۔



اس میں ماحول کو تبدیل کرنے والی جدید ٹیکنالوجی کو بھی متعارف کیا گیا تھا اس کے علاوہ بارش کے پانی کو براہ راست زمین میں جذب کرنے کا بھی عملی مظاہرہ کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.