تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 نومبر 2011
وقت اشاعت: 5:19

دنیا کا سب سے لمبا سگار، کیوبا نے 5ویں بار ریکارڈ قائم کردیا

کیوبا نے دو سو اڑسٹھ فٹ لمبا سگار بنا کر پانچویں مرتبہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام لکھوالیا ۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں ایک تقریب ہوئی جس میں دو سو اڑسٹھ میٹر لمبا سگار بنانے والے سڑسٹھ سالہ ہوزے کاسٹیلر قائرو کو ایوارڈ دیا گیا۔ قائرو اس سے پہلے چار ایوارڈز جیت چکے ہیں۔



تقریب کے دوران قائرو نے کہاکہ انہیں گنیز بک آف ورلڈ کا یہ پانچواں ایوارڈ حاصل کرنے پر بڑی خوشی ہوئی ہے۔ اکیاسی اعشاریہ آٹھ میٹر لمبا سگار بنانے پر کیوبا میں برطانوی سفیر نے ہوزے کو مبارک باد دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.