تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 نومبر 2011
وقت اشاعت: 13:1

چنائے: پیانو پر دھن،اسکول کے بچوں نے عالمی ریکارڈ بنا لیا

بھارت کی ریاست چنائے میں پرائمری اسکول کے ایک سو نو بچوں نے پانچ منٹ سےزائد پیانو پریکساں دھن بجا کر گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا۔



ان بچوں نے اس طرح کی دھن ترتیب دی تھی کہ وہ اسے پندرہ منٹ تک بجا سکتے تھےتاہم گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق ہر شریک کو پانچ منٹ تک پیانو پر دھن بجانی ہوتی ہے۔



عالمی ریکارڈ بنانے پر ان بچوں کو سرٹیفیکیٹس دیے گئے۔اس سے پہلے یہ ریکارڈ دوہ ہزار چار میں امریکا میں بنا تھا جہاں ایک سو سات شرکا نے پانچ منٹ تک پیانو پر دھن بجائی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.